MAKING MONEY ONLINE FROM WRITING
آن لائن بلاگ لکھنے کے کام سے پیسے کماے
اس سکیشن میں ھم اسیے طریقوں پر روشنی ڈالے گے۔ جن سے آپ آن لائن
پیسے کماتے ھیں میرے تجربے میں لکھنا ایک مھارت ھے اور اس مھارت سے آپ آن لائن رقم
کما سکتے ھیں ۔ لکھنے کی مھارت سے آپ ایک موثر انداز میں رقم کما سکتے ھیں لکھنے
کی مھارت کے سامنے کسی اور کام میں واسحتام نیں۔ اچھے تحریر کاروں کی بےحد کمی ھے
اگر آپ اچھے اندازمیں لکھنا جانتے ھیں تو آپ آن لائن رقم کما سکتے ھیں بلاگ پر لکھ
کے یا بغیر بلاگ کے دونوں صورتوں میں آپ لکھنے کی مھارت سے رقم کما لیتے ھیں اور
یھ ھماری ضمانت ھے۔ مگر اگر آپ اچھے تحریرکار ھیں تو آپ کو کامیاب ھونے سے کویئ
نہی روک سکتا ۔
بلاگنگ
بلاگنگ کے زریعے لکھنا اور کمانا دونوں مفت ھیں۔ بلاگ ایک مفید پلیٹ
فارم کے طور پر کم کر سکتا ھے جس کے ذریعے آپ آن لائن رقم کما سکتے ھیں لوگ اپنے
بلاگ پر لکھتے ھیں جس کے زریعے اشتھارتی نیٹ روک سے اور بلاگ کی پوسٹ
پڑھنے والوں دونوں زریعے سے پیسے ملتے ھیں
جو لوگ آپ کے بلاگ پر آکے پوسٹ پڑھتے ھیں یا بلاگ استمال کرتے ھیں اس کے ذریعے آپ
کم وقت میں اچھا کما سکتے ھیں۔ ھزاروں
بلاگز ھر روز شروع
ھوتے ھیں اور ان میں سے اکثر چند ماہ یا سال بعد ختم ھوجاتے ھیں میرا
ذاتی تجربے سے مجھے لگتا ھے کے ایک اگر آپ ایک مقصد اور جزبے کے ساتھ بلاگ شروع
کرتے ھیں تو یہ بھتر ھے بس آپ ایمانداری سے خود لکھے اور بلاگ کو استمال کرتے رھے
نہ کے پیسہ کمانے کی لالچ میں غلظ راستہ استمال کر کے لوگوں کو اپنے بلاگ پر لے
آے۔
بلاگ پر لکھنے سے آپ کو پیسہ ملتا ہے آپ کو کامیاب ھونے کے لیے چند ماہ بلاگ پر کام کرنا ھوگا یہاں کچھ بھتر

بلاگ پر لکھنے سے آپ کو پیسہ ملتا ہے آپ کو کامیاب ھونے کے لیے چند ماہ بلاگ پر کام کرنا ھوگا یہاں کچھ بھتر بلاگنگ ساھٹس ھیں جو آپ کو بلاگ شروع کرنے کے لیے استمال کر سکتے ھیں
١:
Blogger

Wordpress.org
یھ ویب سایٹ آپ بھت کم رقم میں اپنے ڈومین کا نام اور ایک خوبصورت ویب سایٹ یا بلاگ بنانے کے لیے استمال کر سکتے ھیں۔

Blogitive
کہانیوں کو پوسٹ کرنے کے لیے پے پال کے ذریعہ رقم حاصل کرے وہ بھی ہفتہ وار
Blogsvertise
اشتہارات سے رقم بنائیں اور اپنے بلاگ سے اشتھاراتی آمدنی پیدا کر کے اچھی رقم حاصل کریں۔
Blog To Profit
آپ کے بلاگ پر نئے مضامین اورپوسٹ لکھ کر 250 ڈالر یا اس سے زیادہ بنائیں.
Digital Journal
دنیا بھر کے 200 ممالک میں ہزاروں ڈیجیٹل صحافیوں کے ساتھ ایک ڈیجیٹل میڈیا نیوز نیٹ ورک کام کرے ھیں۔
Pay Per Post

اپنے بلاگ پر اپنے اسپانسرز
کے مضامین اور تجزیہ لکھنے، مہینے میں $ 500 یا اس سے زیادہ رقم کما سکتے ھیں۔
Smorty
ایک کمیونٹی سائٹ ہے جو بلاگرز کو بہتر آمدنی پیدا کرنے میں مدد
کرتا ھے اور اس بلاگ کے بارے میں تشہیر نیٹ ورک کے طور پر بیان کیا جاسکتا ہے. یہ سائٹ دو اہم حصوں میں تقسیم ہے. اپنے بلاگ پر لکھنے کے بعد $ 6 سے $ 100 ڈالر کمائیں،آپ کے بلاگ کے مجموعی طور پر مقبولیت پر ھے

0 Comments